(ویب ڈیسک)چین کو ہانگ کانگ میں کیے اقدامات پر جواب دینا پڑے گا: ٹرمپ کی دھمکی
نئے امریکی قانون سے ایسے لوگوں اور اداروں کے خلاف کارروائی کی جائے جو ہانگ کانگ کی آزادی ختم کرنا چاہتے ہیں
ان پابندیوں سے متاثر افراد کی املاک منجمد‘ امریکہ میں داخلہ روکا جا سکے گا
چین امریکیوں کی ذاتی معلومات چوری کرتا ہے‘ چین امریکہ سے بہت پیسہ نکال رہا ہے
عالمی ادارہ صحت چین کی کٹھ پتلی‘ امریکہ ادارے کو چین سے زیادہ پیسہ کیوں دے: امریکی صدر
واشنگٹن
