(ویب ڈیسک)عالمی میڈیا کے مطابق لیباٹری ٹیسٹ میں ریاست کولوراڈو کا ایک بچہ طاعون میں مبتلا، گلہری سے منتقل ہوا
چین اور منگولیا کے بعد امریکہ میں بھی طاعون آگیا
امریکی ریاست کولوراڈو میں شک کی بنیاد پر گلہری کا ٹیسٹ کیا گیا ، جس میں طاعون کی تصدیق ہو گئی ،شہریوں گلہری سے دور رہنے کی ہدایت دے دی گئی ، سی این این کی رپورٹ
چین مین طاعون سے 15سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا جبکہ امریکہ میں بھی طاعون کی تصدیق ہو گئی
