تازہ تر ین

ایران نے 170 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) ایرانی بارڈر سکیورٹی فورسز نے 170پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا۔

ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی سکیورٹی فورسز نے 170پاکستانیوں کو گرفتار کیا ہے یہ پاکستانی شہری غیرقانونی طور پر ایران میں داخل ہو رہے تھے۔

گرفتار افراد ایران کے سمندری راستے سے ترکی یورپ جانا چاہتے تھے جب کہ گرفتار افراد کا تعلق پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ہے


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain