(ویب ڈیسک)چینی شہریغور میں مسلمانوںکی حراستی مراکزمیں رکھ کر زبر دستی مذھب تبدیل کرنے کا الزام لگا دیا
مغربی میڈیا چین اور مسلمانوں کو لڑانے کیلئے متحرک ہوگیا
پہلے بھی الزام لگایا جا چکا ہے کہ10لاکھ سے زائد مسکمانوں کو یغور میں قید رکھا گیا ہے
جعلی خبریں پروپیگنڈے کاحصہ ، مسلمانوں کو کسی جبر کا سامنا نہیں ،برطانیہ میں چینی سفیر
مسلمانوں پر جبر اور تشدد کی جعلی ویڈیواور تصویر بنا کر چین سے منسوب کر کے بدنام کیا جاتا ہے :ژیامنگ
کسی شہری پا تشدد کرنا چینی حکومت کی پالیسی کا حصہ نہیں : برطانوی ٹی وی سے گفتگولندن
