تازہ تر ین

کرکٹ آسٹریلیا کا بھارتی کھلاڑیوں کو دورہ آسٹریلیا کے دوران قرنطینہ کرنے کا فیصلہ

کینبرا :(ویب ڈٰیسک) آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے دوران بھارتی کھلاڑیوں کے چودہ روز قرنطینہ میں رکھنے کا عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا ن(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لے لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہمیں آزادی اظہار رائے سے کوئی مسئلہ نہیں، عوام کے پیسے سے تنخواہ لیتے ہیں، ہماری کارکردگی اور فیصلوں پر عوام کو بات کرنے کا حق ہے، نجی زندگی کا حق بھی ہمیں آئین دیتا ہے، کیا ایف آئی اے اور پی ٹی اے نے دیکھا یو ٹیوب پر کیا ہو رہا ہے؟۔جسٹس قاضی امین نے کہا ہم تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں آخر اس کا اختتام تو ہونا ہے، یو ٹیوب اور سوشل میڈیا پر ہمارے خاندانوں کو بخشا نہیں جاتا، کوئی یوٹیوب پر چاچا تو کوئی ماما بن کر بیٹھ جاتا ہے، ججز کو شرمندہ کیا جاتا ہے، کل ہم نے فیصلہ دیا اور وہ یو ٹیوب پر شروع ہوگیا، آرمی، عدلیہ اور حکومت کے خلاف لوگوں کو اکسایا جاتا ہے۔ پی ٹی اے حکام نے عدالت کو بتایا کہ انفرادی مواد کو ہٹا نہیں سکتے، صرف رپورٹ کرسکتے ہیں۔جسٹس مشیر عالم نے ریمارکس دیئے کہ کئی ممالک میں یوٹیوب بند ہے، امریکا اور یورپی یونین کیخلاف مواد یو ٹیوب پر ڈال کر دکھائیں۔قاضی امین نے کہا ایسے جرم کے مرتکب کتنے لوگوں کیخلاف کارروائی ہوئی؟ کئی ممالک میں سوشل میڈیا کو مقامی قوانین کے تحت کنٹرول کیا جاتا ہے۔سپریم کورٹ نے وزارت خارجہ اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا۔ے دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو متاثر تو کہیں معطل کردیا تھا تاہم کئی ماہ کے تعطل کے بعد کھیلوں کی سرگرمیاں تو شروع کردی گئی لیکن غیر ملکی کھلاڑیوں کے 14 روز قرنطینہ میں گزارنے کی شرط عائد کردی۔کرونا لاک ڈاون کے دوران انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین ناظرین کے بغیر ٹیسٹ سیریز انعقاد کیا جارہا ہے لیکن میچ شروع ہونے سے قبل ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کو 14 روز قرنطینہ میں گزارنے ہوں اسی طرح دورہ آسٹریلیا کے دوران ٹیم انڈیا کو بھی قرنطینہ میں رہنا پڑے گا۔کرکٹ آسٹریلیا کے عبوری سی ای او نک ہاکلی نے بھارتی ٹیم کے دسمبر میں دورہ آسٹریلیا سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رواں برس ٹیم انڈیا آسٹریلیا پہنچے گی تو ٹیم کے معاونین اور کھلاڑیوں کو پہلے قرنطینہ میں رہنا پڑے گا۔نک ہاکلی نے کہا کہ اؔسٹریلیا پہنچنے پر ٹیم انڈیا کا کرونا ٹیسٹ بھی کیا جائے گا اور اس بات کا خیال رکھا جائے گا کہ قرنطینہ کے دوران بھارتی کھلاڑیوں کو میچ کی پریکٹس کا موقع بھی دیا جاسکے۔واضح رہے کہ رواں برس دسمبر میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔کرکٹ آسٹریلیا کے عبوری سی ای او کا کہنا تھا کہ ایڈیلیڈ اوول جہاں ہوٹل بھی موجود ہیں، بھارتی کھلاڑیوں اور معاونین کو وہاں قرنطینہ میں رکھنے پر غور و خوص جاری ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چاہے قرنطینہ ہوٹل اسٹیڈیم میں ہو یا ہوٹل کے مقام کے قریب ہمیں صرف ایک ایسی جگہ کی ضرورت ہے جہاں بایو سیکیور ماحول فراہم کیا جاسکے اور انفیکشن کا خطرہ نہ ہو۔نک ہاکلی کا مزید کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کی حفاظت ہمارے لئے اہم ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain