(ویب ڈیسک)پائلٹوں کے جعلی لائسنس پر پی آئی اے پروازوں پر پابندی برقر۱ررہے گی یورپی ممالک کے سفیروں کی خبریں سے گفتگو
پاکستانی دفتر خارجہ کی سیاسی و سفار تی کوششیں کامیاب نہ ہو سکیں ، یورپی یونین نے بھی لچک نہ دکھانے کا فیصلہ کر لیا،معاملہ انتہائی پیچیدہ اور حساس ہو گیا۔40فیصد پائلٹس کے لائسنس اور ڈگریاں جعلی حکومت نے غیر ذمہ دارانہ رویہ کی وجہ سے پابندیاں لگوائیں،سفر نہ کرنے کی ہدایت جاری کر دیں۔یورپی یونین ،امریکہ ،اور برطانیہ کی طرف سے پاکستانی پائلٹس کے مشکوک لائسنس کا معاملہ منظر عام پر آنے کے بعد پی آئی اے کی پروازوں پر پابندیاں ختم کروانے کےلئے دفتر خارجہ کی سفارتی اور سیاسی کوششیں کامیاب نہ ہو سکیں
