(ویب ڈیسک)مسلمانوں پر بھارتی مظالم، امریکی ریاست سان فرانسکومیں مذمتی قرار داد منظور
شہریت قانون جمہوریت، بھارتی آئین کی کھلی خلاف ورزی، لاکھوںافراد بے گھر
سامان فرانسسکواین پی آر اوراین آر سی کے خلاف قرارداد منظور کرنے والا امریکہ کا چھٹا شہر
کرونا کے باعث بھی بھارت میں مظاہرے جاری ،عالمی برادری کی توجہ نہ ہٹی
قرارداد اتفاق رائے سے منظور ، تمام ارکان نے یک زبان ہو کر تشویش کا اظہار کیا
