(ویب ڈیسک)کشمیر کا سفیر کلبھوشن کا وکیل بن گیا :بلاول بھٹو،جھوٹوں کو شرم آنی چاہئے:مراد سعید
25جولائی کو الیکشن نہیں سلیکشن ہوئی ملک میں کٹھ پتلی کا راج ہے ،چیئرمین پیپلز پارٹی ، روٹی کپڑا مکان کا نعرہ لگانے والے لوٹ کر کھا گئے:وفاقی وزیر
عید کے بعد اے پی سی کو شہباز شریف لیڈ کرینگے:بلاول، قومی خزانہ لوٹنے والے منہ چھپا رہے ہیں :مراد سعید کا جواب