(ویب ڈیسک)مکمل لاک ڈاﺅن کا مشورہ دینے والے ملک اور معشت کے دشمن،کرونا پر تقریباًقابو پا لیا ،عید پر سخت احتیاط کرنی ہو گی :شبلی فراز
کرونا سے اموات میں 80فیصد کمی ،مثبت کیس 6فیصد رہ گئے لوگ جمگھٹا لگانے سے بچیں:ظفر مرزا
وائرس میں کمی سے اللہ کے شکر گزار ہیںپاکستان میں وباءکے بارے تمام ملکی و عالمی اندازے سھرے کے دھرے رہ گئے،عوام مزید بچاﺅ کے لئے اجتمائی قربانی کو ترجیح دیں:معاون خصوصی
خانہ جنگی سے بچاﺅ کے لئے سمارٹ لاک ڈاﺅن کیا ایس او پیز پر ہر صورت عمل درآمد کرائیں گے :وزیر اطلات ،مشکل فیصلوںسے ہی کامیابی ملتی ہے :تانیہ ایدروس ،مشترکہ پریس کانفرنس
