(ویب ڈیسک)مسابقی کمیشن کو شوگر کارٹل کی جانب سے ذخیرہ اندوزی اور یوٹیلٹی سٹور پر چینی کی عدم فراہمی پر بھی کاروائی کی ہدایت کر دی گئی
شوگر مافیاکے خلاف کریک ڈاﺅن وزیر اعظم کاایف بی آر نیب سکیورٹی کمیشن ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم 90دن مین رپورٹ طلب
پنجاب ،سندھ ،خیبر پختونخواہ کو شوگر ملز کی جانب سے گنے کے کسانون کو سود پر قرضے دینے ،ایف آئی اے اور سکیورٹی کمیشن کا رپوریٹ فراڈ انکوئری کریں:شہزاد اکبر کا ادارقون کے نام خط
حکمران ملوثنہ ہوں توکرپٹ عناصر معاشرے میں پنپ نہیں سکتے ،شگر مافیا کی بلیک میل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ،ملز مالکان نے تاخیری حربے استعمال کئے :مراسلہ
