(ویب ڈیسک)فوج کی تعیناتی ،پورے امریکہ میں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے،ایک ہلاک سینکڑوں زخمی درجنوں گرفتار
مظاہرین کو منتشر کرنے کےلئے فائرنگ ،آنسو گیس،فلیش بیگکی شیلنگ ،گاڑیاں اور املاک نذر آتش
احتجاج کے پر تشدد ہونے پر پولیس نے اسے فسادات قراقر دیدیا،فائرنگسے مظاہرین مزید مشتعل
ٹرمپ کے فوج تعینات کرنے پر مظاہرے ہوئے ڈیموکریٹس کی جانب سے اقدامات کی شدید مذمت
لوی لائٹ فوٹ نے کہا میں سخت لکیر کھینچ دی ہے فوج کو شہر میں داخلے کی اجازت نہیںدیں گے
بڑے شہروںکے میئرز کی جانب سے بھی مزاحمت کا سامنا(نیویارک)
