تازہ تر ین

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

انہوں نے کہا میں وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر پاکستان آیا تھا۔ عالمی ادارہ صحت کوچھوڑ کر پاکستان آیا تھا اور میں نے اس ملک کے لیے محنت اور ایمانداری سے کام کیا۔

ظفرمرزا نے کہا کہ پاکستان کے لیے کام کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، مطمئن ہوں کہ کورونا کیسز میں کمی کےدوران استعفیٰ دیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain