ویب ڈیسک)قومی اسمبلی سے ایف اے ٹی ایف بارے 2بل منظور ،اپوزیشن کا شدید احتجاج ،سپیکر ڈائس کا 3بار گھیر اﺅ ،چور چور این آر او نہیں ملے گا کے نعرے
2 خاندانوں میں پھر چارٹر آف کرپشن ،ن لیگ ،پی پی اپنی قیادت کیخلاف منی لانڈرنگ اور کرپشن مقدما ت کا خاتمہ چاہتی ہے شاہ محمود قریشی
قبروں پر بیٹھ کر پیسے لیتے ہیں اور مذہبی نعرے لگاتے ہیں ،اسمبلی میں شرافت کا لیکچر دیتی شرم آنی چاہیے ،اس پیسے کی بھی نیب کو تحقیقات کرنی چاہیے ،خواجہ آصف کی تنقید
جتنا مرضی شور کر لیں ،نواز ،اور زرداری کو این آر او نہیں ملے گا :مراد سعید ،کراچی میں تباہی پر پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم ارکان کا واک آﺅٹ،اجلاس غیر معینہ مدت کےلئے ملتوی
