تازہ تر ین

سی پیک انٹرن شپ کااعلان کردیا گیا

 (ویب ڈٖیسک )چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک انٹرن شپ کااعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ نوجوان 3 ماہ کی انٹرن شپ کیلئے درخواست دے سکتے ہیں ،سی پیک انٹرن شپ پروگرام کی لانچنگ پر خوشی ہے ،یہ مکمل طورپر قومی منصوبہ اورنمو میں اضافہ کا باعث ہے ۔

عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ انسانی و سماجی ترقی ہماری ترجیح ہے ،60 فیصد نوجوان آبادی ملک کی ترقی کا پیشہ خیمہ ہے ل

انہوں نے کہاکہ علاقائی معیشتوں کے مقابلہ میں بھرپورپیداوار حاصل کی جا سکتی ہے ،نوجوانوں کو اختیارات سونپ کر نوجوان قیادت کو ترقی دی جا رہی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ نوجوانوں کو3 ماہ کی مخصوصی انٹرن شپ کی پیشکش کررہے ہیں ،انٹرن شپ پروگرام میں تمام اہل پاکستانی اپلائی کرسکتے ہیں ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain