تازہ تر ین

لاہور موٹر وے واقعہ، وفاقی وزیراطلاعات کی شدید مذمت

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کی جانب سے لاہور موٹر وے پر دن میں خاتون کے ساتھ پیش آنے والے زیادتی کے  واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے لاہور موٹروے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ھناؤنی حرکت کرنے والے سیاہ کردار قانون کی گرفت سے نہیں بچیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain