ویب ڈیسک : کراچی کے سائٹ ایریا میں فیکٹری کی عمارت زمین بوس ہونے سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق شیر شاہ میں فیکٹری کی عمارت زمین بوس ہونے سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔
فیکٹری کے ورکرز اپنی مدد آپ کے تحت امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔