تازہ تر ین

پناہ گاہ اتھارٹی کی منظوری،قوم کا پیسہ لوٹنے والے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے :عثمان بزدار

(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پناہ گاہوں کا دائرہ بڑھانے اور نئے لنگر خانے کھولنے کا اعلان کردیا۔

عثمان بزدار نے لاہور میں ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس سے ملاقات کی۔

دوران ملاقات وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب پناہ گاہ اتھارٹی جلد کام شروع کردے گی۔

انہوں نےمزید کہا کہ اپوزیشن کی جماعتیں لوٹ مار کی دولت بچانےکے لیے جمع ہوئی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے عام آدمی کی ضروریات پر توجہ دی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain