Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مکہ معاہدے پر پیشرفت مثبت اور حوصلہ افزا ہے ، ترک وزیر خارجہ
    • ایمباپے کا نائیکی سے 20 سالہ تعلق ختم ’آن‘ برانڈ سے نیا معاہدہ
    • ایشین گیمز کبڈی: پاکستان نے ملائیشیا کو 65-22 سے شکست دے دی
    • منیشہ علی کا شاندار کارنامہ، ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ جیت لیا
    • اسلام آباد کے 24 اسکول کل سے بند، عمارتیں پولیس کے حوالے
    • لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اربوں کی سرمایہ کاری پر سنڈیکیٹ سے منظوری نہ لینے کا انکشاف
    • پی ٹی آئی کسان ونگ کا پاکستان کسان اتحاد کے25 ستمبرکے احتجاج کی بھرپور حمایت
    • PIA نے انٹرنیشنل ایوی ایشن سیفٹی معیار پر عملدرآمد کا سنگ میل عبور کرلیا
    • نیویارک’صرف 30ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ لاکھوں ڈالر کی نکلی
    • یورپی ممالک نے غیر قانونی تارکین ِ وطن کے خلاف نئے سخت قوانین و قواعد منظور کرلئے
    • صبا قمر کا ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح 5-0 شکست دے دی
    • بدعنوانی پر دفترخارجہ کے 6افسران سمیت 22افراد کیخلاف مقدمہ
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہا رہے ہیں: طاہر اشرفی
    • آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف35لڑاکا طیاروںکے حساس پرزے ہانگ کانگ پہنچ گئے، تحقیقات شروع
    • قبضوں کی نشاندہی کریں، کارروائی ہوگی: ناصر حسین شاہ
    • پنجاب بار کونسل کا وکلاء ،خاندانوںکو مالی تحفظ فراہم کرنیکا اعلان
    • PTIحکومت اور کے درمیان رابطے بے نتیجہ حالات مزید خراب سخت ہونے کا امکان
    • سمارٹ لاک ڈاؤن پولیس ضلعی انتظامیہ کیلئے کمائی کا ذریعہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بنگلادیش انتخابات؛ جماعت اسلامی کے رہنما سے 75 اور بی این پی رہنما سے 15 لاکھ ٹکا برآمد

    By Khabrain Newsفروری 12, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کے آغاز سے قبل سیکیورٹی اداروں نے ملک کے مختلف حصوں میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بڑی مقدار میں نقد رقم برآمد کرلی.

    بنگلادیشی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی حکام نے انتخابی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد اور ووٹوں کی خرید و فروخت کی روک تھام کے لیے کریک ڈاؤن آپریشن کیا۔

    جس میں 6 اضلاع میں مختلف مقامات سے چھاپہ مار کارروائی کے دوران کروڑوں مالیت کی نقد رقم قبضے میں لے لی گئی۔

    ڈھاکا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کارروائی کے دوران جماعت اسلامی کے ایک ضلعی امیر کو گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے 74 لاکھ ٹکا برآمد ہوئے تھے۔

    جماعت اسلامی کے گرفتار رہنما سے سیکیورٹی حکام اس رقم کے ذرائع اور ممکنہ استعمال سے متعلق تحقیقات کر رہے ہیں۔

    ادھر بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی انتخابی مہم میں شامل ایک گاڑی سے بھی 15 لاکھ ٹکا برآمد ہوئے ہیں۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ انتخابی مہم کے دوران بڑی مقدار میں نقد رقم کی نقل و حرکت مشکوک تصور کی جاتی ہے اسی لیے سخت نگرانی جاری ہے۔

    یاد رہے کہ انتخابات کے پیش نظر بنگلادیش کے مرکزی بینک نے 9 فروری سے 12 فروری تک ایک ہزار ٹکا سے زائد رقم کی منتقلی پر پابندی عائد کی ہے۔

    اس اقدام کا مقصد ووٹوں کی ممکنہ خریداری کو روکنا ہے تاکہ الیکشن کو زیادہ سے زیادہ شفاف بنایا جا سکے۔

    مالی بے ضابطگیوں اور ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت کو روکا جا سکے۔ حکام کے مطابق یہ اقدام شفاف انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      مکہ معاہدے پر پیشرفت مثبت اور حوصلہ افزا ہے ، ترک وزیر خارجہ

      شمالی شام میں فوجی مرکز پر دھماکے، 4 افراد زخمی

      ٹرمپ کا ایران پر بڑا فیصلہ جلد متوقع ’میں فیصلہ کرنے کے مرحلے میں ہوں‘

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.