تازہ تر ین

پاک آرمی کیساتھ جنگی مشقیں، روس کا خصوصی فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا

راولپنڈی:  پاک آرمی کیساتھ جنگی مشقوں میں شرکت کیلئے روس کا سپیشل فوجی دستہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔

روسی دستے دو ہفتہ طویل جاری رہنے والی جنگی مشق ‘’دورزباہ فائیو’’ میں حصہ لے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ مشقوں کا مقصد دونوں ممالک کی مسلح افواج کی انسداد دہشت گردی تجربہ سے فائدہ اٹھانا ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ سکائی ڈائیونگ اور لوگوں کو دہشت گردوں کے چنگل سے چھڑانا بھی مشقوں میں شامل ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain