تازہ تر ین

پنجاب حکومت کا دکانیں شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی سطح پر یہ اعلان کر دیا گیا ہے کہ اب تعلیمی ادارے بند کر دیئے جائیں گےتو کرونا کی دوسری لہر کے پھیلاؤ کے آگے بند باندھنے کے لئے پنجاب حکومت نے دکانیں شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ کہا گیا ہے کہ اس فیصلے کے پیچھے بازاروں میں کرونا ایس و پیز پر عمل درآمد نہ ہونا وجہ ہے۔ 

دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب حکمت کی جانب سے دکانیں شام 6 بجے بند کرنے کا یہ فیصلہ کرونا کے ایس او پیز  پر عمل نہ ہونے کی وجہ کیا گیا ہے۔

تاہم اس اقدام کے حوالے سے لاہور چیمبر آف کامرس نے سخت مخالفت کرتے ہوئے اسے ایک معیشت دشمن قدم قرار دیا ہے۔ لاہور چیمبر آف کامرس کی جانب سے جاری شدہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت دوکانوں کے اوقات کار بڑھائے۔ دوکانوں پر ایس او پیز پر عمل کیا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain