تازہ تر ین

مولانا طارق جمیل میں کووڈ 19 کی تشخیص

نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے نتیجے میں پاکستان میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران کیسز کی شرح میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

کووڈ کی دوسری لہر کے دوران متعدد معروف شخصیات میں اس وبائی مرض کی تشخیص ہوئی ہے۔

اب معروف عالم دین مولانا طارق جمیل میں بھی کووڈ 19 کی تصدیق ہوئی ہے۔

مولانا طارق جمیل نے یہ بات اپنی ایک ٹوئٹ میں بتاتے ہوئے کہا کہ وہ ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain