تازہ تر ین

آرمی چیف کا لاجسٹکس انسٹالیشنز کا دورہ، آپریشنل استعداد میں اضافے کی تعریف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں لاجسٹک تنصیبات کا دورہ کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق راولپنڈی میں لاجسٹک تنصیبات کے دورے کے دوران آرمی چیف کو بریفننگ دی گئی۔

آرمی چیف کو مختلف سہولیات اور بنیادی ڈھانے کی اپ گریڈیشن سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے آپریشن استعداد کار بڑھانے کے لیے ون ونڈو آپریشن کے تصور کو بھی سراہا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain