تازہ تر ین

برطانوی چیف آف ڈیفنس کی آرمی چیف سے ملاقات امن کی کوششوں کو سراہا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی فوج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل سر نکولس پیٹرک کارٹر نے  ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دوران ملاقات باہمی دلچسپی کے امور ، افغان امن عمل، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون اور ابھرتی ہوئی جیو اسٹریٹیجک صورت حال پر چیت کی گئی۔

جنرل سر نکولس نے خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا اور دونوں ممالک کے مابین باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے کا اعادہ کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain