تازہ تر ین

پاک بھارت میچ کے دوران محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویر وائرل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دبئی میں مدمقابل ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرے کے دوران پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویر وائرل ہوگئی۔

واضح رہے کہ محمد رضوان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں ٹی ٹوئنٹی میں سنچری  بھی مکمل کی ہے۔

پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain