تازہ تر ین

دبئی گلوبل فٹبال ایوارڈ کا میلہ پولینڈ کے لیوینڈوسکی نے لوٹ لیا، پلیئر آف دی ایئر کیلین مباپے کے نام

دبئی گلوبل فٹبال ایوارڈ کا میلہ پولینڈ کے سٹار کھلاڑی لیوینڈ وسکی نے لوٹ لیا ، پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ فرانس کے کیلین مباپے نے جیت لیا۔
دبئی کے برج خلیفہ میں فٹ بال ایوارڈ کی پروقار تقریب ہوئی جس میں پولینڈ کے لیوینڈوسکی نے فین پلیئر آف دی ایئر سمیت میرا ڈونا ایوارڈ جیت لیا ، یورپین چیمپئن اٹلی نیشنل ٹیم آف دی ایئر قرار دی گئی جبکہ ویمن ٹیم آف دی ایئر کا ایوارڈ بارسلونا کے نام رہا ، سپر سٹار کرسٹیانو رنالڈو کو سب سے زیادہ گول سکور کرنے پر خصوصی ایوارڈ دیا گیا ، بہترین کلب آف دی ایئر کا ایوارڈ چیلسی نے حاصل کرلیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain