لاہور (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے خبریں میڈیا گروپ کے ہیڈ آفس لاہور کا دورہ کیا اورچیف ایڈیٹر خبریں، سی ای او چینل فائیو امتنان شاہد سے ملاقات کی،