کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر واقع گھر میں گیس لیکج دھماکے سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق زخمیوں کو بی ایم سی کے برن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔