تازہ تر ین

مری میں برفباری، ٹریفک جام کے باعث سیاح پھر پھنس گئے

مری: (ویب ڈیسک) مری گلیات میں ریکارڈ برفباری سے لوگوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں، جی ڈی اے کی مشینری سڑکیں کلیئر کرنے میں مصروف ہے۔
گلیات کے علاقوں باڑیاں خیرا گلی، چھانگلہ، ایوبیہ،نتھیا اورڈونگا گلی سے ملحقہ دیہات کی رابطہ سڑکیں بند ہونےسے لوگ سخت مشکلات سےدوچارہیں۔
گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ہیوی مشینری تیسرے روزبھی مین روڈ کو کلیئر نہیں کر پائی، متعدد مقامات پر برفانی تودے گرنے سےمشکلات کا سامناہے۔
موسم کا حال بتانے والوں کا کہناہے اگلے چند دنوں تک موسم صاف رہنے کا امکان ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain