تازہ تر ین

بھارت نے انڈر 19 ورلڈ کپ فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

لاہور: (ویب ڈیسک) بھارت نے انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، سیمی فائنل میں انڈیا نے آسٹریلیا کو 96 رنز سے شکست دی۔
انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹ پر دو سو نوے رنز اسکور کیے، کپتان یش دھل نے ایک سو دس رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
بھارتی ہدف کے تعاقب میں آسٹریلین ٹیم بیالیسویں اوور میں ایک سو چورانوے رنز پر آل آؤٹ ہو گئی، انگلینڈ اور بھارت کے درمیان فائنل میچ پانچ فروری کو کھیلا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain