تازہ تر ین

سری لنکا پاکستان سے20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

کولمبو: (ویب ڈیسک)
سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔
سری لنکن میڈیاکے مطابق قرض لینے پر اتفاق سری لنکن وزیرتجارت کے حالیہ دورہ پاکستان میں ہوا۔ سری لنکن میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان سے قرض دورانیہ اور معاہدے کی تفصیل طے کی جارہی ہے اور پاکستان سے حاصل قرض سے پاکستانی سیمنٹ اورچاول خریدا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain