تازہ تر ین

وزارت مذہبی امور نور الحق قادری نے 8 مارچ کو یوم حجاب منانے کی تجویز دے دی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے 8 مارچ کو یوم حجاب منانے کی تجویز دے دی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے وزیراعظم اور صدر مملکت کو خط لکھ دیا۔
خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ حجاب ڈے پر دنیا کو مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلم خواتین سے لباس کی وجہ سے کئے جانیوالے امتیازی سلوک کی طرف متوجہ کیا جائے، بین الاقوامی برادری سے ہندوستان حکومت کے اس رویے کو ختم کرانے کا مطالبہ کیا جائے، یوم خواتین پر عورت مارچ یا کسی بھی عنوان سے اسلامی شعائر، اقدار اور حجاب کا تمسخر اڑانے کی اجازت نہ دی جائے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain