اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فیصل واوڈا کا سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق ردعمل آ گیا۔
اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ کچھ بھی ہو جائے پاکستان کا سودا نہیں ہونے دیں گے، غداروں کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن ہو کر رہے گا! انشااللہ اب دیکھو پھر کپتان کیا کرے گا۔
