تازہ تر ین

‘سپریم کورٹ کے فیصلے سے مسئلہ ختم نہیں ہوا، لامتناہی معاملات سر ابھاریں گے’

پشاور: (ویب ڈیسک) معاون خصوصی برائےاطلاعات بیرسٹرمحمد علی سیف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مسئلہ ختم نہیں ہوا بلکہ لامتناعی معاملات سر ابھاریں گے، سپریم کورٹ کےفیصلے کوتسلیم کرتے ہیں اس کے علاوہ دوسراراستہ نہیں رہا۔
پشاورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ انصاف صرف ایک سیاسی جماعت کے لیے نہیں سب کےلیے ایک ہوناچاہیے، سپریم کورٹ نے اپنے فیصلےمیں 63 کا ذکرکیوں نہیں کیا، سپریم کورٹ سے چند میٹر کے مسافت پرسندھ ہائوس بھی ہے، سندھ ہائوس میں اراکین اسمبلی کی جو بولیاں لگتی ہیں اس کابھی نوٹس لینا چاہیئے تھا۔ ہونا تو چاہیے تھا کہ منہاج القران کے مسئلے پر بھی سوموٹو نوٹس لیا جاتا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain