تازہ تر ین

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے۔
اسلام آباد میں وزیراعظم سے سپیکر اسد قیصر کی ملاقات میں دھمکی آمیز خط سے متعلق بات چیت کی گئی۔
ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے معاملے پراپوزیشن کے دباؤ سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کیا۔
ذرائع کے مطابق اس سے قبل وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں دھمکی آمیز خط اداروں کے سربراہان کو دکھانے کا فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ خط سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کو دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain