تازہ تر ین

‘پاکستان میں عید کے بعد ہنگامہ خیز مہینہ ہوگا، ملک کے مسائل کا واحد حل انتخابات’

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں عید کے بعد ہنگامہ خیز مہینہ ہوگا، ملک کے مسائل کا واحد حل انتخابات ہیں۔
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پٹرول، بجلی پر سبسڈی ختم کرنے سے حکومت اپنی سیاسی قبر کھو دے گی، عمران خان روس سے 30 فیصد سستی گیس، پٹرول اور گندم لینے جا رہا تھا، سامراجی سازش کے تحت عوام کو سستی گیس، پٹرول، گندم سے محروم کر دیا گیا، استعفے لیے بھی جاسکتے ہیں اور دیئے بھی جاسکتے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain