تازہ تر ین

شاہد آفرید ی کا میگا سٹارز لیگ کروانے کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک)  شاہد آفرید ی نے میگا سٹارز لیگ کروانے کا اعلان کیا ہے ۔انہوں نے ٹوئٹر پر کہا کہ اپنی نوعیت کی سب سے بڑی اور پہلی لیگ کی توثیق کرنے پر فخر ہے۔ لیگ لوگوں کو تفریح فراہم کرے گی۔ لیگ سے حاصل ہونے والے معاوضے سے ہمارے سابق کرکٹرز، کھیلوں کے صحافیوں اور فنکار برادری کی مالی مدد کی جائے گی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain