تازہ تر ین

نابالغ کی شادی اغوا کے زمرے میں آتی ہے: منشا پاشا

لاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ منشا پاشا نے دعا زہرہ کیس پر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نابالغ کی شادی اغوا کے زمرے میں آتی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق منشا نے سوشل میڈیا پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ یہ بات بالکل درست نہیں کہ نابالغ کی اپنی مرضی سے کسی سے شادی کر لی جائے، اداکارہ نے کہا کہ یہ اغوا ہے، بہکانا ہے اور مکمل طور پر عصمت دری ہے۔
واضح رہے کہ کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ میں نے اپنی مرضی سے ظہیر احمد سے شادی کی تاہم والدین کا کہنا ہے کہ دعا ابھی شادی کیلئے قانونی عمر کو نہیں پہنچیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain