تازہ تر ین

باجوڑ میں فائرنگ کے دو واقعات، 5 افراد جاں بحق، ایک زخمی

باجوڑ: (ویب ڈیسک) ماموند کے علاقہ مخہ میں فائرنگ کے دو واقعات کے دوران 5 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق مخہ میں پہلے واقعہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ملک نواب جاں بحق ہوگئے، لاش گھر منتقل کی گئی تو ملک نواب کے بیٹے نے شک کے بنیاد پر تعزیت کیلئے آنے والے پڑوسیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
ڈسٹرکٹ پولیس افسر عبدالصمد خان کے مطابق پولیس کی نفری علاقے میں موجود ہے اور سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain