تازہ تر ین

پاکستانی وزیرخارجہ کا دورہ ماسکو ہمارے لیے خوشی کا باعث ہوگا، روسی وزیر خارجہ

ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی وزیرخارجہ سرگئی لارووف نے بلاول بھٹو کو پاکستان کا وزیرخارجہ بننے پرمبارکباد دی ہے۔
روسی وزیرخارجہ نے دونوں ملکوں کےمفاد کیلئے مل کرکام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ روسی وزیرخارجہ نے علاقائی و عالمی استحکام وسلامتی کیلئے بات چیت آگے بڑھانے پر بھی زور دیا ہے۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لارووف نے کہا کہ پاکستان اور روس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون فروغ پا رہاہے، پاکستانی وزیرخارجہ کا ماسکو کا دورہ ہمارے لیے خوشی کا باعث ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain