تازہ تر ین

حمزہ شہباز کا حلف نہ لینے کے خلاف تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور: (ویب ڈیسک) حمزہ شہباز نے حلف نہ لینے کے خلاف تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا اور ایک نئی درخواست عدالت میں دائر کر د ی ہے۔
حمزہ شہباز نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے حلف لینے کے بارے میں فیصلہ دیا لیکن عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہیں کیا جا رہا ہے،
گورنر پنجاب ایک بار پھر عدالتی حکم ماننے سے انکار کر رہے ہیں، درخواست میں نکتہ اٹھایا گیا کہ صوبے کے شہریوں اور حمزہ شہباز کے بنیادی حقوق کے لیے ہائیکورٹ مداخلت کرے اور حلف لینے کا حکم جاری کرے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain