تازہ تر ین

گورنر پنجاب کے پاس عثمان بزدارکو بحال کرنے کا اختیار نہیں،وزیرداخلہ راناثنااللہ

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے پاس عثمان بزدار کوبحال کرنے کا اختیار نہیں ہے۔
رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ صدر اور گورنر آئینی ذمہ داری پوری نہیں کرتے تو پھر عدالت ہی کسٹوڈین ہے ۔صدر مملکت نے بھی آئینی ذمہ داری پوری نہیں کی ۔عدالت نے صدر کو پھر کہا کہ حلف کے لیے نمائندہ مقرر کریں۔
ان کا کہنا ہے کہ ہم نے ہر معاملے میں قانون اور آئین کو پیش نظر رکھا ہے۔نومنتخب وزیراعلیٰ کا حلف عدالتی حکم کے مطابق لیاجارہاہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کو ہٹانے کے لیے وزیراعظم نے سمری دے رکھی ہے۔گورنر پنجاب آئینی طورپر وزیراعلیٰ کو بحال نہیں کرسکتے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain