لاہور: (ویب ڈیسک) ممکنہ صوبائی کابینہ پنجاب کے صوبائی وزراء کی فہرست تیار کرلی گئی۔
پیپلزپارٹی اور ن لیگ ابتدائی کابینہ میں شامل ہے۔ ملک احمد خان، خواجہ سلمان رفیق خواجہ، عمران نذیز صوبائی وزراء میں شامل ہیں۔ سیف الملوک کھوکھر، رانا مشہود، منشااللہ بٹ صوبائی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔ پنجاب کابینہ میں ذیشان رفیق، سمیع اللہ خان، جہانگیر خانزادہ شامل جبکہ پیپلز پارٹی کے حسن مرتضی سمیت دو افراد صوبائی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔
