تازہ تر ین

وزیراعظم شہباز شریف سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو

لاہور:(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید ہاشمی کی جلد صحت یابی اور اچھی صحت کیلئے دعا گو ہوں۔ ایک عظیم جمہوریت پسند اور قائد میاں نواز شریف کے ساتھی، ہاشمی صاحب ایک نسل کے لیے ایک تحریک رہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain