تازہ تر ین

ایشیا ہاکی کپ: سنسنی خیز مقابلہ، جاپان کی پاکستان کو شکست

جکارتہ: (ویب ڈیسک) ایشیا ہاکی کپ کے سنسنی خیز میچ میں جاپان نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔
جکارتہ میں جاری ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان کو جاپان کے خلاف میچ میں تین دو کی شکست کا سامنا کرنا پڑا، جاپانی کھلاڑیوں نے 14ویں،15ویں اور پھر 27ویں منٹ میں گول کر کے برتری کی دھاک بٹھائی۔
دوسرے کوارٹر کے 23 ویں منٹ قومی کھلاڑی اعجاز احمد نے گول سکور کیا، جبکہ 30 ویں منٹ میں مبشر علی نے پنالٹی کارنر سے بال کو جال میں ڈال کر سکور کو تین دو تک پہنچایا، اسی پر میچ کا اختتام ہوا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain