Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
    • سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
    • راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
    • وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
    • اسلم گوندل کا دوسری بار بلا مقابلہ صدر منتخب ہونا خوش آئند: راجہ طاہر اکبر
    • پیرا فورس کی مبینہ کارروائیاں ،لاکھوں ٹیکس ادا کرنیوالے بے یارو مددگار
    • حنا جاوید قتل کیس، مقتولہ کی ڈی این اے رپورٹ تفتیشی ٹیم کو موصول ہوگئی
    • اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ اٹک کی کارروائی، دو وثیقہ نویسوں رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • پولیس وردی اور سرکاری ہتھیار کو لوٹ مار کیلئے استعمال کرنے والے دو پولیس اہلکار گرفتار
    • حسن ابدال: 44 سالہ شخص مبینہ طور پر گولی لگنے سے جاں بحق
    • الغازی ٹریکٹرز کی ازبکستان میں پہلی برآمد، ایگرو ٹیک کلسٹر سے اسٹریٹجک شراکت داری
    • آتش بازی کے سامان کی خرید و فروخت کرنے والے دو افراد گرفتار،سامان برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پارٹی میں آئی فون جیتنے والا شخص ڈبے کے اندر ڈیوائس کی جگہ ٹائلز کو دیکھ کر دنگ

    By Khabrain Newsفروری 16, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تصور کریں کہ آپ انعام میں آئی فون کا نیا ماڈل جیت جائیں مگر جب ڈبے کو کھولیں تو ڈیوائس کی جگہ ٹائلز نظر آئیں تو پھر کیسا محسوس ہوگا؟

    یقین کرنا مشکل ہوگا مگر چین میں ایک شخص کو اسی حیرت انگیز تجربے کا سامنا ہوا۔

    جیانگ جیانگ نامی اس شخص نے اپنی کمپنی کی ایک پارٹی میں آئی فون 17 پرو میکس کا انعام جیتا تھا۔

    اس نے بتایا کہ سال کے اختتام پر ہونے والی پارٹی میں اس نے گرینڈ پرائز جیتا جو کہ آئی فون 17 پرو میکس تھا۔

    صوبہ گوانگ ڈونگ سے تعلق رکھنے والے جیانگ انعام جیتنے پر بہت زیادہ پرجوش ہوگیا تھا۔

    اس نے فیصلہ کیا کہ فون کے ڈبے کو گھر پہنچنے تک نہیں کھولے گا اور اپنی بیوی کو سرپرائز دے گا۔

    یہ انعام آئی فون 17 پرو میکس کے اصلی ڈبے جیسا تھا جس کے ساتھ فون کی رسید اور قیمت درج تھی جو کہ 9988 یوآن تھی۔

    کمپنی کے سربراہ نے پارٹی کے دوران اس انعام اور فون کی قیمت کا اعلان کیا تھا۔

    جیانگ کے مطابق کمپنی کے ہر فرد کا ماننا تھا کہ اس نے آئی فون جیت لیا ہے۔

    مگر جب اس نے گھر جاکر ڈبے کو کھولا تو اس نے فون کی جگہ 2 چاکلیٹ، 3 لولی پاپس اور کچھ ٹائلز کو دریافت کیا۔

    جیانگ کے مطابق پہلے تو اس کا خیال تھا کہ وہ پارٹی کا سب سے خوش قسمت فرد ہے مگر آخر میں اندازہ ہوا کہ وہ تو شکست خوردہ فرد ہے۔

    بیشتر افراد کا خیال تھا کہ پارٹی کے متنظمین نے خفیہ طور پر حقیقی فون کو سستی اشیا سے بدل دیا مگر جیانگ کے مطابق یہ درحقیقت ٹیم منیجر کا مذاق تھا۔

    جیانگ نے بتایا کہ کمپنی کے مالک نے فون کی خریداری کی اجازت نہیں دی تھی۔

    اس نے مزید بتایا کہ دوسرا انعام ایک تکیے کا تھا۔

    جیانگ کے مطابق ‘مجھے لگا کہ 2026 کا آغاز خوش قسمتی سے ہوا ہے مگر پھر معلوم ہوا کہ وہ پارٹی تو اپریل فول جیسی تقریب تھی’۔

    اس نے کہا کہ اسے فون کی ضرورت نہیں مگر مذاق کرنے والے فرد کو معافی مانگنی چاہیے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.