حسن ابدال (نمائندہ خبریں)حسن ابدال کے علاقے محلہ ڈھوک مسکین میں 44 سالہ شخص مبینہ طور پر خود کو گولی مارنے کے واقعے میں جاں بحق ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جبکہ واقعے کی قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 اٹک کو 9 اکتوبر 2026 کو تحصیل حسن ابدال کے محلہ ڈھوک مسکین آباد میں ایک شخص کو گولی لگنے کی اطلاع موصول ہوئی۔ ریسکیو 1122 کی جاری کردہ معلومات کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 44 سالہ محمد ابراہیم ولد ظاہر خان کے نام سے ہوئی ہے۔لواحقین کے بیان کے مطابق محمد ابراہیم نے مبینہ طور پر خود کو گولی ماری، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اور پولیس کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔پولیس کی جانب سے ضروری قانونی کارروائی کی جا رہی ہے، جس کے بعد لاش کو ہسپتال منتقل کیا جائے گا۔ واقعے کی مزید تفصیلات اور وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔
بریکنگ نیوز
- کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ
- ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا
- سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ
- بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
- ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
- جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
- 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
- ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
- ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
- سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
- راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
- وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
- آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
- حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
- اسلم گوندل کا دوسری بار بلا مقابلہ صدر منتخب ہونا خوش آئند: راجہ طاہر اکبر
- پیرا فورس کی مبینہ کارروائیاں ،لاکھوں ٹیکس ادا کرنیوالے بے یارو مددگار
- حنا جاوید قتل کیس، مقتولہ کی ڈی این اے رپورٹ تفتیشی ٹیم کو موصول ہوگئی
- اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ اٹک کی کارروائی، دو وثیقہ نویسوں رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
- پولیس وردی اور سرکاری ہتھیار کو لوٹ مار کیلئے استعمال کرنے والے دو پولیس اہلکار گرفتار
