Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے حجاب شروع کر دیا
    • ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا
    • عثمان خواجہ کی کتاب میں بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے کیا راز کھلیں گے؟ کمنز کا انکشاف
    • وسیم اکرم نے دلجیت دوسانجھ کو اپنا پسندیدہ پنجابی گلوکار قرار دے دیا
    • ہانگ کانگ سکسز: پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان مقرر
    • وزیر بلدیات سے چینی صنعتی گروپ گرینڈ ٹاپ کے وفد کی ملاقات
    • پاک فوج کے ہاتھوں ہلاک خارجی دہشتگرد کی افغانستان میں تعزیتی تقریب
    • ہر قیمت پر سعودی عرب کا دفاع پاک فوج کا دو ٹوک جواب
    • سود سے پاک حج سیونگ پلان کی منظوری پٹرول ریلیف سکیم سے 1 کروڑ 94 لاکھ شہری مستفیدشہباز شریف
    • ہر ضلع میں پی ایچ اے کا قیام مریم نواز نے منظوری دیدی
    • خیبر پختونخواگورنر راج یا ایمرجنسی فیصلہ آج اعلی سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس طلب
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
    • اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف چھوٹے کاروبار’اپنا گھر اور دیگر لون سکیموں کو قرض فراہم کرنے والے بینکوں کے وفد سے ملاقات کررہے ہیں۔
    • ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں
    • سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا
    • پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری ہونیکا انکشاف
    • پاناما کے جنوبی ساحل کے قریب 7.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ
    • پاک’ترک وزارت داخلہ کے درمیان دہشتگردی منظم جرائم کے سدباب کیلئے تعاون بڑھانے کا معاہدہ
    • مستحق طبقات کو سہولیات فراہمی کیلئے کوشش کی جائے: اسحاق ڈار
    • تھائی لینڈ کی ملکہ نے جنگی طیارہ اڑا کر تاریخ رقم کردی’ دلچسپ ویڈیو وائرل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

    By Khabrain Newsاکتوبر 10, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ماسکو(ویب ڈیسک) روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے کہا ہے کہ سائبیرین لیبارٹری کے حالیہ واقعے
    سے متعلق مغربی ممالک اور ذرائع ابلاغ کی جانب سے پھیلائی جانے والی اطلاعات کا مقصد صحت عامہ کا تحفظ نہیں بلکہ روس کے خلاف سیاسی دبا اور منفی بیانیہ پیدا کرنا ہے۔ماسکو میں گلوبل ڈیجیٹل فورم کے دوران نمائندہ دنیا نیوز شاہد گھمن نے ماریہ زخارووا سے سوال کیا کہ روس سائبیرین لیبارٹری کے واقعے سے متعلق جعلی خبروں کا مقابلہ کرتے ہوئے جائز اور ذمہ دار صحافت کا تحفظ کیسے کر رہا ہے؟سوال کے جواب میں ماریہ زخارووا نے کہا کہ دنیا کے مختلف ممالک میں وائرس اور بیماریوں سے متعلق واقعات پیش آتے رہتے ہیں، لیکن جب ایسا کوئی واقعہ روس میں پیش آتا ہے تو بعض مغربی ممالک اچانک غیرمعمولی دلچسپی ظاہر کرنا شروع کردیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکا اور دیگر مغربی ممالک کو پہلے اپنے شہریوں کو درپیش صحت عامہ کے سنگین مسائل پر توجہ دینی چاہیے۔ امریکا میں خسرے سمیت مختلف بیماریوں، منشیات اور ایڈز کے باعث ہزاروں افراد متاثر ہورہے ہیں، لیکن ان مسائل کو وہ توجہ نہیں دی جاتی جو روس سے متعلق کسی واقعے کو دی جاتی ہے۔ماریہ زخارووا نے کہا کہ اس قسم کی مہم کا مقصد ممکنہ طبی خطرات کی روک تھام، مشترکہ حل تلاش کرنا یا لوگوں کی صحت کا تحفظ نہیں بلکہ پروپیگنڈا کرنا ہے۔روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ یہ محض پروپیگنڈا نہیں بلکہ انتہائی خطرناک پروپیگنڈا ہے، جو حقیقت میں لوگوں کی جانیں بھی لے سکتا ہے۔انہوں نے کووڈ 19 کی وبا کے دوران روسی ویکسین سپوتنک وی کے ساتھ مغربی ممالک کے رویے کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ روس کورونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار اور رجسٹر کرنے والا پہلا ملک تھا، لیکن روس کے خلاف آج غلط معلومات پھیلانے والے کئی ممالک نے اس وقت روسی ویکسین کو لائسنس نہیں دیا۔ان کے مطابق روسی ویکسین لگوانے والے افراد کو بعض مغربی ممالک میں سفر، ویزا اور دیگر سہولتوں کے حوالے سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ مغربی ممالک کی تیار کردہ ویکسین لگوانے والوں کو یہی سہولتیں فراہم کی گئیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.