لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا 20واں سینڈیکیٹ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری و ممبر یونیورسٹی سینڈیکیٹ ضیاء اللہ شاہ نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈائریکٹر بجٹ اینڈ اکائونٹس حماد الرب اور ڈپٹی سیکرٹری میڈیکل ایجوکیشن اسامہ جاوید نے شرکت کی۔ وڈیو لنک کے ذریعے وائس چانسلر راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر میجر جنرل ریٹائرڈ سہیل امین، سینڈیکیٹ ممبر ڈاکٹر ناصر جمال، جنرل ریٹائرڈ اسلم، ڈاکٹر سیمی گل، سید طاہر شہباز و دیگر سینڈیکیٹ ممبران نے شرکت کی۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے سینڈیکیٹ اجلاس کے دوران مختلف ایجنڈاز کی منظوری دے دی ہے۔
بریکنگ نیوز
- اکبر ایس بابر کا پارلیمنٹ میں موجود جماعتوں کی فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ
- لاہور:تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔
- راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا آئندہ مالی سال کیلئے پونے 7 ارب روپے کا بجٹ منظور
- بھارہ کہو پولیس چوروں کے خلاف مثر کارروائی
- ڈپٹی کمشنر سارہ حیات نے رورل ہیلتھ سنٹر دلہہ کا دورہ
- سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے راجہ سرفراز اصغر کی ملاقات
- نتھیاگلی ، تجاوزات کیخلاف آپریشن ،متعدد غیر قانونی کیبن اور تعمیرات مسمار
- پاکستان ریلوے کے پاس 439 انجن میں سے 269 فعال ‘ 172غیر فعال ریلوے ورکشاپ میں پزروں کی تیاری شروع
- ایران سے زمینی راستے کے ذریعے عراق جانیوالے پاکستانی متوجہ ہوں
- اٹک: شادی تقریب میں ڈانس پر دولہے اور3رقاصائوں سمیت35افراد پولیس کی حراست میں۔
- اٹک پولیس کی کارروائیاں، 2 مجرمان اشتہاری گرفتار،تفتیش جاری
- تھانہ پنڈیگھیب پولیس کا شادی تقریب میں فحش ڈانس پر چھاپہ
- اوپن یونیورسٹی میں عالمی یومِ ذہنی صحت کے حوالے سے آگاہی سیمینار
- سی پی او کی زیر صدارت ٹریفک حادثات پر قابو پانے کیلئے کوآرڈینشن میٹنگ
- تھانہ گوجرخان میں مستقل ایس ایچ او کی تعیناتی تاخیر کا شکار
- 2 منشیات سپلائرز کو گرفتار،5 کلو گرام چرس برآمد، مقدمات درج
- گنجمنڈی پولیس کی کارروائی ،آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 2 افراد گرفتار
- سب انسپکٹر سجاد سلیم دوسری مرتبہ تھانہ رنگو تعینات
- صوبہ بھر میں گندم کی کاشت فروغ کیلئے خصوصی مہم کا آغاز :عاشق حسین
- کروڑ پاکستانی ذہنی امراض’ 1.29 کروڑ ہیپاٹائٹس کا شکار
