کراچی (بزنس رپورٹر)آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا اور جمعرات کی طرح جمعہ کو بھی کاروبار حصص میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی رہی۔ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے پانے کے باوجود خطے میں دوبارہ بڑھتی ہوئی کشیدگی نے حصص کی فروخت کے دباؤ میں اضافہ کیا اور بازار حصص پر مندی کے بادل رہے کاروباری حجم جمعرات کی نسبت15.34فیصد کم رہا۔ جبکہ مارکیٹ سرمائے میں 28ارب46کروڑ روپے سے زائد کی کمی ہوگئی۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری میں محتاط رویہ برقرار ہے اور منافع کے حصول کیلئے شیئرز کی فروخت کا دباؤ بھی دیکھا گیا۔کئیمواقع پر مارکیٹ میں تیزی بھی آئی اور ایک موقع پر100انڈیکس 693پوائنتس بڑھ کر168134پوائنٹس پر بھی پہنچا لیکن مارکیٹ کی تنزلی کا سلسلہ جاری رہا۔
بریکنگ نیوز
- صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
- ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری
- سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں
- 81 ٹن گدھے کا گوشت، ہڈیاں اور کھالیں چین کو برآمد
- یاسین آباد میں پٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش کرنیوالا شخص شدید جھلس گیا
- کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ
- ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا
- سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ
- بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
- ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
- جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
- 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
- ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
- ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
- سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
- راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
- وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
- آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
- حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
