تازہ تر ین

مقبوضہ کشمیر قابض فوج کی گاڑی میں دھماکہ

سری نگر : (ویب ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر قابض فوج کی گاڑی میں دھماکہ ہوا، جس سے کئی بھارتی فوجی زخمی ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دھماکہ نجی گاڑی کے اندر ہوا جسے بھارتی فوجیوں نے کرائے پر لیا تھا، زخمی فوجیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، بھارتی فوج کے مطابق دھماکہ گاڑی میں نصب دستی بم سے ہوا یا کوئی فنی خرابی کے باعث اس بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 15 گڑھوال سے تعلق رکھنے والے تین زخمی فوجیوں کی شناخت عجب سنگھ، پروین سنگھ اور پون راوت کے نام سے ہوئی ہے، جنہیں سری نگر کے انڈین آرمی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain